ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

ہند ۔پاک افواج کے درمیان شدید گولہ باری اور فائرنگ ،3فوجی اہلکار ،5دیگر زخمی سرینگر؍یکم،.

اڈوانی، جوشی ، اوما بھارتی سمیت تمام ملزمان کوبری کردیا سرینگر/30ستمبر28 سال.

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے منظر عام پر لانا چاہا تو انہیں توبھارت نے دفاتر بند.

پونچھ میں فوجی اہلکار کی خودکشی

   49 Views   |      |   Thursday, October, 1, 2020

پونچھ//پونچھ ضلع میں لائن آف کنٹرول کے قریب ایک فوجی اہلکار نے اپنی ہی سروس رائل سے خود کو گولی مار کرہلاک کردیا۔ ندائے کشمیر کے مطابق پونچھ ضلع میں 39آر آر کے ایک سپاہی موہت کمار نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق موہت کمار 16جی ڈی آر سے تھے مگر اس وقت وہ 39آر آر کے ساتھ پونچھ ضلع کے منکاٹو سیکٹر میں ایل او سے کے قریب تعینات تھے۔ ایس ایچ او مینڈھر نے واقع کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس سلسلے میں کیس درج کیا گیا ہے اور فوجی اہلکار نے یہ اقدام کیوں اٹھایا اس کی تفتیشی کاروائی شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

ووڈ بال اور منی گولف نامی کھیلوں کو پہلی بار ضلع میں متعاف کیا گیا پلوامہ // تنہا ایاز// یوتھ سروسز اور سپورٹس کی جانب.

ہند ۔پاک افواج کے درمیان شدید گولہ باری اور فائرنگ ،3فوجی اہلکار ،5دیگر زخمی سرینگر؍یکم، اکتوبر ؍؍ مشرقی لداخ میں.

اڈوانی، جوشی ، اوما بھارتی سمیت تمام ملزمان کوبری کردیا سرینگر/30ستمبر28 سال پرانے بابری مسجد انہدام کیس میں سی بی.

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے منظر عام پر لانا چاہا تو انہیں توبھارت نے دفاتر بند کردیئے / قریشی سرینگر/30ستمبر/پاکستان کے.

ضروری قانونی کارروائی کے بعد نعشیں لواحقین کو سونپ دی جائے گی/ آئی جی کشمیر ، لواحقین مشاورات کیلئے طلب سرینگر/30ستمبر/امشی.