کلام: ریحانہ کوثر 83

غــــــزل

کلام: ریحانہ کوثر

ہم کولڈ چین پکڑیں گے کویڈ کو بھی جھکڑیں گے
کویڈ کو بھگانا ہے بس یہی کام کرنا ہے
بچے بھی پریشان ہیں وہ بھی تو انسان ہیں
اُن کی طرف دھیان دینا ہے بس یہی کام کرنا ہے
دور رہ کر سلام کرنا ہے دور دور رہ کر کلام کرنا ہے
کویڈ کو پھیلنے نا دینابس یہی کام کرنا ہے
بار بار ہاتھ دھولیناکویڈ کو روک لینا
ہر ایک کو بچانا ہے بس یہی کام کرنا ہے
ہیلتھ کے جو ورکر ہیں قوم کے یہ نوکر ہیں
اُن کا ساتھ نبھانا ہے بس یہی کام کرنا ہے
ریحانہ کی بات سنوبیماروں سے پیار کرو
اپنا خیال بھی رکھنا ہے بس یہی کام کرنا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں