غزل کلام:ریحانہ کوثر 93

غزل کلام:ریحانہ کوثر

مجھے زہر کس نے پلا دیا
مجھے جیتے جی جلا دیا
مجھے غیروں کا گلا نہیں
شاید اپنوں نے صلا دیا
کس کی مجال ہے یہ حرکت
شاید کرموں نے ہلا دیا
کون جانے کیا ماجرا
کس کو کس سے ملا دیا
اے خدا تو نے ریحانہؔ کو
یہ صبر کیسا دلا دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں