ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

کورونا پہلے سے زیادہ سنگین ، کئی ممالک میں لاک ڈاون کا نفاذ     سرینگر//.

ڈاکٹرفاروق عبداللہ سمیت دوسرے بیماروں کی جلدصحتیابی کے لئے خصوصی دعا کی.

ہائی اسکول لاجورہ پلوامہ کے 14طلباء نے ڈسٹنکشنز حاصل کیں پلوامہ/تنہا ایاز/.

گاندھی کالج سرینگر میں معیاری تعلیم سرکاری کی اعلیٰ ترجیح

ایم ایل سی نے کالج رسالے کی رسم ِرونمائی انجام دی

   635 Views   |      |   Monday, April, 19, 2021

سرینگر// ریاستی قانون ساز کونسل کے ممبرمحمد خورشید عالم نے اساتذہ اورطلبأ پر تعلیم کی اہمیت کو حقیقی معنوں میں سمجھنے پر زوردیا تاکہ ہمارا سماج زندگی کے لئے ایک بہتر مقام بن سکے۔محمد خورشید عالم نے ان باتوں کا اظہار آج گاندھی میموریل کالج میںمنعقدہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران کیاجہاں انہوںنے کالج کے سالانہ رسالہ ’’سنگرمال‘‘ کی رسم رونمائی انجام دی۔اس موقعہ پر ایم ایل سی نے اپنے سی ڈی ایف فنڈ سے کالج کو ایک بس بھی عطیہ کے طور پر دی۔اس موقعہ پر ایم ایل سی نے کہا کہ گاندھی میموریل کالج کوگرمائی راجدھانی میں تاریخی حیثیت حاصل ہے کیونکہ اس سے بڑے بڑے دانشور پیدا کئے ہیں۔بعد میں محمد خورشید عالم نے رشی محلہ خانیارکے علاوہ شہر خاص کے کئی علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی کاموںکی پیش رفت کا جائزہ لیا۔

متعلقہ خبریں

کورونا پہلے سے زیادہ سنگین ، کئی ممالک میں لاک ڈاون کا نفاذ     سرینگر// بھارت میں پیر کے روز کورونا وائرس کے.

دہلی/ پی آئی بی/ تعریفی سماجی و تکنیکی ماہرین ڈاکٹر چنتن وشنو کو این ٹی آئی آیوگ کے زیراہتمام حکومت ہند کا پرچم.

ڈاکٹرفاروق عبداللہ سمیت دوسرے بیماروں کی جلدصحتیابی کے لئے خصوصی دعا کی گئی   سرینگر// کرونا وائرس کی وبائی بیماری.

کہا ہندوستان کے بہادرکنبے کے اَفراد حب الوطنی اور قربانی کی زندہ مثال ہیں   سری نگر// لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا.

مارچ کے آخر تک گُل پوری طرح سے کھلیں گے جس کا نظارہ ہزاروں مقامی و غیر مقامی کرسکیں گے سرینگر/جموں کشمیر کی گرمائی.