ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

آج یہاں سنور کلی پورہ ماگام میں گلشن کلچرل فورم کشمیرکے اہتمام سے ایک ادبی.

جدید دور میں گرمی دینے والے آلات کے باوجود بھی کانگڑی کی اہمیت برقرار

آٹھ زونوں سے لڑکوں اور لڑکیوں نے حصہ لیا
پلوامہ/ تنہا ایاز /
یوتھ سروسز.

کولگام جھڑپ/3جنگجوجاں بحق،2 اہلکار زخمی

   271 Views   |      |   Thursday, January, 21, 2021

/سرینگر؍17جولائی/؍ندائے کشمیر/
جنوبی کشمیر میں پولیس ،فوج وفورسز کی جانب سے جنگجو مخالف آپریشنز جاری رہنے کے بیچ جمعہکے روز جنوبی ضلع کولگام میں فوج وفورسز اور جنگجوئوں کے ایک خونین معرکہ آرائی میں 3جنگجو جاں بحق ہوئے جبکہ طرفین کے مابین شدید گولیوں کے تبادلے میں فوج 2اہلکار زخمی ہوئے ۔علاقے میں جھڑپ کے ساتھ ہی انٹرنیٹ سروس کو معطل کیا گیا ۔۔ اطلاعات کے مطابق جنوبی کشمیر کولگام کے ناگناڈ چیمر کے علاقے میںفوج کی09آر آر،سی آر پی ایف اورا یس او جی کولگام کی ایک مشترکہ ٹیم نے جمعہ کے روز کے کولگام کے ناگناڈ چیمر نام کے گائوںمیںجنگجوئوں کی موجود گی کی اطلاع ملنے پر محاصرہ کرکے تلاشی کارروائی شروع کی ۔ فورسز کی مشترکہ ٹیم نے اطلاع ملنے کے بعد علاقے کو سخت محاصرے میں لیا اور گائوں کے داخلی وخارجی راستوں کو مسدود کر کے پوری بستی کو سیل کیا ہے، جس دوران فورسز نے یہاںتلاشی کارروائی شروع کی ہے ۔اطلاع کے مطابق اس دوران جب فورسز کی تلاشی پارٹی جب مشترکہ ٹیم نے مشتبہ مقام کا گھیراؤ کیا تو وہاں موجودجنگجوئوں نے فورسز کی تلاشی پارٹی پر فائرنگ شروع کردی۔اس دوران فورسز نے بھی جوابی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں جھڑپ کا آغاز ہوا ۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس جھڑپ میں تین ملی ٹینٹ مارے گئے جبکہ فوج کے دو اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔جنہیں علاج و معالجہ کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ۔

متعلقہ خبریں

تحریر: رشید پروین ؔسوپور سلسلہ روزو شب نقش گر حادثات
سلسلہ روزو شب اصل حیات و ممات
سلسلہ روزو شب تارِ حریر.

بہ گلشن بدرنی چھس پننہ تہ پننہ انجمن گلشن کلچرل فورم کشمیرکین تمام ارکانن ہندہ طرفہ کشیر ہندین سرکردہ تہ نمایندہ.

گزشتہ شب گلشن کلچرل فورم کشمیراور لسہ خان فدا فاؤنڈیشن نے مشترکہ طور سلسلہ قادریہ وفاضلی کے معروف صوفی بزرگ اور.

تحریر: حافظ میر ابراھیم سلفی عشرتی گھر کی محبت کا مزا بھول گئے
کھا کے لندن کی ہوا عہد وفا بھول گئے
قوم کے غم.

آج یہاں سنور کلی پورہ ماگام میں گلشن کلچرل فورم کشمیرکے اہتمام سے ایک ادبی نشست بزم فریاد منعقد ہوئ۔ کئ مہینوں کے.