ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

کورونا پہلے سے زیادہ سنگین ، کئی ممالک میں لاک ڈاون کا نفاذ     سرینگر//.

ڈاکٹرفاروق عبداللہ سمیت دوسرے بیماروں کی جلدصحتیابی کے لئے خصوصی دعا کی.

ہائی اسکول لاجورہ پلوامہ کے 14طلباء نے ڈسٹنکشنز حاصل کیں پلوامہ/تنہا ایاز/.

کورٹ کمپلکس کپواڑہ کیلئے3کروڑ روپے فراہم

کہا حکومت ریاست میںعدلیہ کے نظام کو مستحکم کرنے کی وعدہ بند ہے

   630 Views   |      |   Thursday, April, 15, 2021

کپواڑہ // دیہی ترقی ، پنچایتی راج اور قانو ن و انصاف کے وزیر اعبدالحق خان نے کہا ہے کہ سرکار ریاست میںعدلیہ کو مستحکم کرنے کے لئے کوشاں ہے ۔ وزیر نے ضلع کورٹ کمپلیکس کپواڑہ میں جج صاحبان ، وکلاء اور عام شہریوں سے بات کرتے ہوئے اِن خیالات کا اِظہار کیا۔وزیر نے کہا کہ سرکار انصاف کی بروقت فراہمی اور عدلیہ کو مستحکم کرنے کے لئے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ عدلیہ نظام کو مستحکم کرنے کے علاوہ عدلیہ سے جُڑے بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کیا جارہا ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ ججوں کی اسامیوں کو پُر کرنے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔وزیرنے ا س موقعہ پر پر کپواڑہ میں ضلع کورٹ کمپلیکس کی تعمیر کے لئے 3کروڑ روپے فراہم کرنے کا اعلان کیا۔ اُنہوںنے نئے کورٹ رومز میں بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لئے 3کروڑ روپے کی گرانٹ کا بھی اعلان کیا۔ وزیر نے وکلأ چیمبر پر جاری کام کا بھی جائزہ لیا۔وزیر نے بار ایسو سی ایشن کی طرف سے اُبھاری گئی مشکلات کے ازالے کی یقین دہانی کرائی۔

متعلقہ خبریں

کورونا پہلے سے زیادہ سنگین ، کئی ممالک میں لاک ڈاون کا نفاذ     سرینگر// بھارت میں پیر کے روز کورونا وائرس کے.

دہلی/ پی آئی بی/ تعریفی سماجی و تکنیکی ماہرین ڈاکٹر چنتن وشنو کو این ٹی آئی آیوگ کے زیراہتمام حکومت ہند کا پرچم.

ڈاکٹرفاروق عبداللہ سمیت دوسرے بیماروں کی جلدصحتیابی کے لئے خصوصی دعا کی گئی   سرینگر// کرونا وائرس کی وبائی بیماری.

کہا ہندوستان کے بہادرکنبے کے اَفراد حب الوطنی اور قربانی کی زندہ مثال ہیں   سری نگر// لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا.

مارچ کے آخر تک گُل پوری طرح سے کھلیں گے جس کا نظارہ ہزاروں مقامی و غیر مقامی کرسکیں گے سرینگر/جموں کشمیر کی گرمائی.