ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

پرنسپل سیکرٹری نے مستحقین سے مختلف سکیموں کے بارے میں بیداری پیدا کرنے پر.

مستحقین میں حق شہریت اسناد ،کے سی سی ، بے بی کٹس ،آلات سماعت تقسیم کئے

محض 100سے 200روپے کے عوض مہمان پرندوں کو گولیوں کا شکار بنایا جاتا ہے سرینگر/29اکتوبر/.

کورونا وائرس ( کووِڈ ۔19) سے متعلق بلیٹن

   91 Views   |      |   Thursday, October, 29, 2020

398نئے مثبت معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک72,706مریض شفایا ب
جموں/12؍اکتوبر/حکومت نے کہا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے398نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیںجن میں سے239کا تعلق کشمیر صوبے سے اور 159کا تعلق جموں صوبے سے ہیں اور اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد84,031تک پہنچ گئی ہے۔اِسی مدت کے دوران دو نوں صوبوں سے تعلق رکھنے والے 11کووِڈ مریض بھی فوت ہو گئے ہیں جس میں صوبہ جموں کے 05اور صوبہ کشمیر کے06شامل ہیں۔ حکومت کی طرف سے جاری کئے گئے روزانہ میڈیا بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ نوول کورونا وائرس کے84,031معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے9,992سرگرم معاملات ہیں ۔ اَب تک72,706اَفراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد1,333تک پہنچ گئی ،جن میں سے 899کا تعلق کشمیر صوبہ سے اور434کاتعلق جموں صوبہ سے ہیں۔اِس دوران آج مزید861افرادشفایاب ہوئے ہیںجن میںجموں صوبے کے535اَفراداور کشمیر صوبے کے 326 اَفرادشامل ہیں۔بلیٹن میں مزید کہا گیا ہے کہ اَب تک 1854486ٹیسٹوں کے نتائج دستیاب ہوئے ہیں جن میں سے 12؍اکتوبر 2020 ئ؁ ء کی شام تک 1770455نمونوں کی رِپورٹ منفی پائی گئی ہے ۔علاوہ ازیں اَب تک615610افراد کو نگرانی میں رکھا گیا ہے جن کا سفر ی پس منظر ہے اور جو مشتبہ معاملات کے رابطے میں آئے ہیں۔ اِن میں25024اَفراد کو ہوم قرنطین میں رکھا گیا ہے جس میں سرکار کی طرف سے چلائے جارہے قرنطین مراکز بھی شامل ہیں ۔9,992 اَفراد کوآئیسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ49,240اَفراد کو گھروں میں نگرانی میں رکھا گیا ہے۔اِسی طرح بلیٹن کے مطاب530021اَفرادنے 28روزہ نگرانی مدت پوری کی ہے۔بلیٹن کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران سری نگر میں106نئے معاملات درج کئے گئے جب کہ اَب تک ضلع میں کورونا وائرس کے16,756معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے1,689سرگرم معاملات ہیں ۔14,748مریض صحتیاب ہوئے ہیں( آج110مریض کی صحتیابی کے ساتھ) جبکہ319 اَفرادکی موت واقع ہوئی ہے۔اُدھرضلع بڈگام میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کُل تعداد اب تک 5,437ہوئی ہیں (38نئے معاملات سمیت )جن میں سے 691سرگرم ہیں اور4,657اَفراد صحتیاب ہوئے ہیں( آج60مریض کی صحتیابی کے ساتھ)جبکہ89کی موت واقع ہوئی ہے ۔ ضلع بارہمولہ میں اَب تک کورونامریضوں کی تعداد4,910ہوئی ہیں (21نئے معاملات سمیت )جن میں سے 1,483سرگرم معاملات ہیں اور130مریضوں کی موت واقع ہوئی ہیںاور 3,297صحتیاب ہوئے ہیں ۔ پلوامہضلع میں کووِڈ ۔19کے 4,247معاملات کی تصدیق ہوئی ہے( 12نئے معاملات سمیت ) جن میں261سرگرم معاملات ہیں اور 3,912مریض صحتیاب ہوئے ہیں( آج38مریض کی صحتیابی کے ساتھ) جبکہ74کی موت واقع ہوئی ہے۔ ضلعکپو ا ڑہ میں 3,905معاملات درج کئے گئے ہیں(21نئے معاملات سمیت ) اور 621سرگرم معاملات ہیں اور3,926صحتیاب ہوئے ہیں( آج23مریض کی صحتیابی کے ساتھ)جبکہ 70 کی موت واقع ہوئی ہے۔ضلع اننت ناگ میں 3,801مثبت معاملے سامنے آئے ہیں(10نئے معاملات سمیت )جن میں382سرگرم ہیں۔ 3,349شفایاب ہوئے ہیں( آج03مریض کی صحتیابی کے ساتھ) اور70 موت واقع ہوئی ہے۔ضلع با نڈ ی پورہ میں اب تک3,696مثبت معاملات سامنے آئے ہیں(10نئے معاملات سمیت ) جن میں سے344سرگرم معاملات ہیں ۔3,310مریض صحتیاب ہوئے ہیں( آج19مریض کی صحتیابی کے ساتھ)جبکہ 42کی موت واقع ہوئی ہے۔ضلگا ند ربل میں کل3,168معاملات سامنے آئے ہیں(13نئے معاملات سمیت ) جن میں257سرگرم معاملات ہیںاور 2,881 اَفراد شفایاب ہوئے ہیں( آج33مریض کی صحتیابی کے ساتھ)جبکہ 30کی موت واقع ہوئی ہے ۔ضلع کولگام میں2,340مثبت معاملات پائے گئے ہیں(01نئے معاملات سمیت )جن میں83سرگرم معاملات ہیںاور 2,214صحتیاب ہوئے ہیں( آج08مریض کی صحتیابی کے ساتھ)اور43کی موت واقع ہوئی ہے جبکہ ضلع شوپیان میں 2,101مثبت معاملات سامنے آئے ہیںجن میں108سرگرم ہیں اور 1961صحتیاب ہوئے ہیںجبکہ 32کی موت واقع ہوئی ہے۔اِسی طرح جموں میں وائر س کے 15,381مثبت معاملات پائے گئے ہیں( 113نئے معاملات سمیت ) جن میں1,343سرگرم معاملات ہیںاور13,813صحت یاب ہوئے ہیں( آج140مریض کی صحتیابی کے ساتھ)اور225کی موت واقع ہوئی ہے ۔ راجوری ضلع میں کورونا کے اب تک2,994 مثبت معاملات سامنے آئے(07نئے معاملات سمیت ) جن میں سے422اَفراد سرگرم ہیںاور2,529اَفراد صحتیاب ہوئے ہیں ( آج90مریض کی صحتیابی کے ساتھ)جبکہ43 کی موت واقع ہوئی ہے۔ اود ھمپور ضلع میں اَب تک کورونا مریضوں کی کُل تعداد 2,500ہوئی ہیں(07نئے معاملات سمیت ) جن میں سے 204معاملات سرگرم ہیں۔2,273اَفراد صحتیاب ہوئے ہیںجبکہ23کی موت واقع ہوئی ہے۔ضلع ڈ وڈ ہ میں2,388عاملات سامنے آئے ہیں(01نئے معاملات سمیت )جن میں سے509معاملات سرگرم ہیں جبکہ1,839مریض پوری طرح شفایاب ہوئے ہیں( آج119مریض کی صحتیابی کے ساتھ) جبکہ 40 مریض کی موت واقع ہوئی ہے۔ضلعکٹھوعہ میں2,273مثبت معاملہ سامنے آئے ہیں(07نئے معاملات سمیت )جن میں 115سرگرم معاملات ہیںاور 2,129اَفراد صحتیاب ہوئے ہیں( آج17مریض کی صحتیابی کے ساتھ)جبکہ29 کی موت واقع ہوئی ہے۔اِس طرح پونچھ میں2,017معاملے سامنے آئے ہیں ( 12نئے معاملے سمیت )جن میں 672سرگرم معاملات ہیں جبکہ1323مریض شفایاب ہوئے ہیں ( آج32مریض کی صحتیابی کے ساتھ) جبکہ 22کی موت واقع ہوئی ہے اورضلع سا نبہ میں 1,989مثبت معاملے کی تصدیق ہوئی ہے (11نئے معاملات سمیت )جن میں 384سرگرم معاملات ہیں اور 1,581اَفراد شفایاب ہوئے ہیں جبکہ 24کی موت واقع ہوئی ہے ۔دریں اثنأضلع رام بن میں1,453معاملات سامنے آئے ہیں(01نئے معاملات سمیت)جن میں 96سرگرم معاملات ہیں اور1,346شفایاب ہوئے ہیں جبکہ11 کی موت واقع ہوئی ہے۔ ضلع کشتوا ڑ میں 1,520مثبت معاملے کی تصدیق ہوئی ہے جن میں148سرگرم معاملات ہیں اور 1361اَفراد شفایاب ہوئے ہیں جبکہ11کی موت واقع ہوئی ہے اور ریا سی میں بھی1,134معاملات سامنے آئے ہیں۔اِن میں180سرگرم ہیں اور948مریض پوری طرح سے صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ 06کی موت واقع ہوئی ہے ۔بلیٹن میںکہا گیاہے کہ یہ ترتیب اُن ضلعوں کی ہے جہاں سے مریضوں کا پتہ لگا ہے یا جہاں وہ عارضی طور پر رہائش پذیر ہے۔مرکزی حکومت یونین ٹریٹری میں کووِڈ۔19 کی بڑھتی ہوئی صورتحال کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے اور کووِڈ۔ 19 کے پھیلاؤ اور مثبت معاملات کے بہتر کلینیکل اِنتظام کو مؤثر طریقے سے شامل کرنے میں ہر طرح کی مدد فراہم کررہی ہے۔جموں و کشمیر کے باشندوں کے لئے نیشنل ٹیلی کنسلٹیشن سروس کے تحت ماہرین اور ایم بی بی ایس ڈاکٹروں کے ذریعہ مفت عمومی او پی ڈی خدمات کا آغاز کیا گیا ہے۔ لوگ ویب پورٹل https://esanjeevaniopd.in/.پر آن لائن اِندراج کرکے گھرسے اِن خدمات کا فائدہ اُٹھاسکتے ہیں۔ خدمات سوموار سے سنیچروار صبح 10 بجے سے شام 4بجے تک دستیاب ہیں۔ لوگ گوگل پلے سٹور سےesanjeevaniOPD ایپ بھی ڈاؤن لوڈ اور اِنس ٹال کرسکتے ہیں۔ جی ایم سی ہسپتال جموں کی ایمرجنسی سے باہرکووِڈ۔19 کے لئے چوبیسوں گھنٹے ریپڈ اینٹی جَن ٹیسٹنگ کی سہولیت شروع کردی گئی ہے ۔ جی ایم سی جموں کے ایمرجنسی وِنگ میں مریضوںکی علاحدگی کے لئے یہ سہولیت بہت کارآمد ثابت ہوگی۔ گورنمنٹ کے ایسوسی ایٹیڈ ہسپتالوں میں داخل ہونے والے کووِڈ۔19 مثبت مریضوں سے متعلق شکایات کے ازالے کے لئے چوبیسوں گھنٹے میڈیکل کالج جموں اور گورنمنٹ ہسپتال گاندھی نگر جموں میںکووِڈ کنٹرول روم قائم کئے گئے ہیں۔ مریض یا تیمار دار اِن فون نمبرات0191– 258 5444 (کنٹرول روم) ، ایکسچینج0191-258 2626 /258 5542/258 4290/258 4291/258 4292/258 4293/258 4294پررابطہ قائم کرکے مدد طلب کرسکتے ہیں۔اَیڈوائزری میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کووِڈ۔19سے بچائو کے لئے باقی لوگوں سے کم اَز کم دو میٹر کا جسمانی فاصلہ قائم کرنے اور بار بار پانی سے ہاتھ دھونے یا الکوہل پر مبنی ہینڈ سینی ٹائزر سے ہاتھ صاف کرنے سے انسان اِس بیماری سے محفوظ رہ سکتا ہے۔ عوامی مقامات اور کام کی جگہوں پر سماجی دُوری کے لئے ایک اِقدام کے طور پر چہرے کا اِحاطہ کرنا لازمی ہے۔بلیٹن میں مزید بتایا گیا کہ کووِڈ۔19 کی اِبتدا میں ہی تشخیص سے یہ وَبامزید پھیلنے سے روکی جاسکتی ہے۔لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ذمہ داری کا ثبوت دے کر جاری اَیڈوائزری پر سختی سے کاربندرہیں اور کووِڈ۔19بیماری کی علامات ظاہر ہونے پر اُسے نہ چھپائیں کیوں کہ اِس سے ایسے اَفراد کے اَفراد خانہ کے ساتھ ساتھ اُن کی اَپنی زندگی بھی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔بخار ، کھانسی اور سانس لینے میں تکلیف کی علامات ظاہر ہوتے ہی کووِڈ۔19 ہیلپ لائینوں پر رابطہ قائم کر کے طبی مشورہ حاصل کی جاسکتی ہے۔دریں اثنا ٔمیڈیا بلیٹن میں جاری اَیڈ وائزری میں کہا گیا ہے کہ کووِڈ۔19 ایک اِنتہائی پھیلنے والی بیماری ہے جو کسی کو بھی اپنی چپیٹ میں لے سکتی ہے اور اِس سے بچنے کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ وائرس سے دور رہ جائے۔اَیڈوائزری میں لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ بیماری سے بچنے کے لئے گھروں میں رہیں اور سماجی دُوری پر عمل کریں۔ذاتی صفائی ستھرائی کے حوالے سے اَیڈوائزری میں لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ بار بار صابن اور پانی سے ہاتھ دھوئیں اور کھانسی چھینکتے وقت اَپنا منھ ڈھانپ لیں۔ایڈ وائزر ی میں لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ کسی کے ایسے اَفراد کے رابطے میں نہ آئیں جو بخار یا کھانسی میں مبتلا ہو اور اگر کوئی بھی شخص بخار ، کھانسی میں مبتلا ہو اور اُسے سانس لینے میں مشکل آتی ہوتو وہ طبی صلاح و مشور ہ لیں۔ لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ کووِڈ ۔19ہیلپ لائین نمبرات پر رابطہ قائم کرسکتے ہیں تاکہ اُنہیں ضرورت پڑنے پر صحیح طبی مشورہ دیا جاسکے۔دریں اثنأ لوگ کسی بھی ایمرجنسی کے دوران چوبیس گھنٹے کام کرنے والی مفت ایمبولنس خدمات سے اَپنی دہلیز پر فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔اِس ایمبولنس خدمت کا ٹول فری نمبر ہے 108 ۔حاملہ خواتین اور بیمار بچے ٹول فری نمبر 102 پر کال کر کے مفت ایمبونس خدمات سے فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔ لوگ عام قومی سطح کے ٹول فری ہیلپ لائن نمبر 1075 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ 0191-2549676 ( جموں کشمیر کیلئے ) ،,0191-2674444,0191-2674115 0191-2520982 ( صوبہ جموں ) ، 0194-2440283 اور 0194-2430581 ( صوبہ کشمیر ) کیلئے قائم کئے گئے ہیں اور لوگ نوول کوروائرس(کووِڈ۔19)سے متعلق جانکاری اِن نمبرات پر حاصل کرسکتے ہیں۔بلیٹن میں بتایا گیا کہ ڈائریکٹوریٹ آف اِنڈین سسٹم آف میڈ یسن جے اینڈ کے آیوش اَدویات کو تقسیم کررہی ہے جس میں قوت مدافعت بڑھا دینے والی،امیونو موڈلیٹر ، دافع تکسید (اینٹی آکسیڈینٹ)، دافع دبائو(اینٹی سٹریس) ،مقوی استحالہ( میٹابولزم ریگولیٹر) ، دافع حساسیت (اینٹی الرجک) ، بخار کو کم کرنے والی(اینٹی پائیرٹِک) ، دافع سعال( اینٹی ٹیشو) ، پھیپھڑوںکی راحت وغیر ہ ادویات شامل ہیں کووِڈ۔19 وَبائی اَمراض کے دوران دی جاتی ہے۔لوگوں سے کہا کیا ہے کہ وہ حکومت کی طرف سے وقتاً فوقتاً جاری کی جانے والی اَیڈوائزری پر سختی سے عمل کریں۔ لوگوں سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ سرکار کی جانب سے فراہم کی جانے والی جانکاری پر ہی بھروسہ کریں۔لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ نہ اَفواہیں پھیلائیں اور نہ اُن پر کان دھریں۔(انفو)

متعلقہ خبریں

پرنسپل سیکرٹری نے مستحقین سے مختلف سکیموں کے بارے میں بیداری پیدا کرنے پر زوردیا
سری نگر/27؍اکتوبر/پرنسپل سیکرٹری.

مستحقین میں حق شہریت اسناد ،کے سی سی ، بے بی کٹس ،آلات سماعت تقسیم کئے
گاندربل/27؍اکتوبر//لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر.

محض 100سے 200روپے کے عوض مہمان پرندوں کو گولیوں کا شکار بنایا جاتا ہے سرینگر/29اکتوبر/ وادی کشمیر کی جھیلوں اور آبی.

2016 میں گھریلواورفضائی آلودگی کی وجہ سے 15 سال سے کم عمرکے تقریباً 6 لاکھ بچوں کی موت ہوئی
سرینگر/29اکتوبر/سال.

اس قانون کی مخالفت کرنے والے اقتدار حاصل کرنے کی کوشش میں ہے ۔ جتندر سنگھ
سرینگر/29اکتوبر/بھارتیہ جنتا پارٹی.