ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

آج یہاں سنور کلی پورہ ماگام میں گلشن کلچرل فورم کشمیرکے اہتمام سے ایک ادبی.

جدید دور میں گرمی دینے والے آلات کے باوجود بھی کانگڑی کی اہمیت برقرار

آٹھ زونوں سے لڑکوں اور لڑکیوں نے حصہ لیا
پلوامہ/ تنہا ایاز /
یوتھ سروسز.

پلوامہ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس کی جانب سے کھیل سرگرمیاں جاری

   339 Views   |      |   Wednesday, January, 27, 2021

للہار کاکاپورہ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ڈپٹی کمشنر مہمان خصوصی شریک

 

پلوامہ//تنہا ایاز//یو تھ سروسز اینڈ سپورٹس پلوامہ کی جانب سے ضلع میں مختلف کھیل سرگرمیاں جاری ہے اور اس سلسلے کی کڑی کے تحت آج کا کا پروگرام میں ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کھیل سرگرمیوں کو جاری رکھتے ہوئے یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس پلوامہ نے آج للہار کاکاپورہ میں “میگا ٹینس کرکٹ ٹورنامنٹ” کا افتتاح کیا۔اس پروقار تقریب پت اورلوگوں کے علاوہ ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر راگھو لنگر، تحصیل دار کا کاپورہ، بی ڈی او کاکاپورہ اور ڈسٹرکٹ سپورٹس افسر پلوامہ نور الحق موجود تھے۔ تقریب پر بولتے ہوئے ڈپٹی کمشنر پلوامہ نے کہا کہ کھیل کود زندگی کا ایک اہم حصہ ہے اور اپنی صحت کو برقرار رکھنے کے لئے ہمیں کھیل کود میں شرکت کرنی چاہیے۔ اْنہوں نے کہا کہ مسلسل لاک ڈاون کی وجہ سے بچے ذہنی تناو کے شکار ہوگئے اور اس وجہ سے کھیل سرگرمیاں جاری رکھنا اور بھی ضروری بن گیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹورنامنٹ میں 12 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں اور ٹورنامنٹ کا پہلا میچ موہن وج کاکاپورہ اور پنگلنہ کے درمیان ہوا۔ موہن وج نے پنگلنہ کو 15 رنوں سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کرلی۔

متعلقہ خبریں

تحریر: رشید پروین ؔسوپور سلسلہ روزو شب نقش گر حادثات
سلسلہ روزو شب اصل حیات و ممات
سلسلہ روزو شب تارِ حریر.

بہ گلشن بدرنی چھس پننہ تہ پننہ انجمن گلشن کلچرل فورم کشمیرکین تمام ارکانن ہندہ طرفہ کشیر ہندین سرکردہ تہ نمایندہ.

آج یہاں سنور کلی پورہ ماگام میں گلشن کلچرل فورم کشمیرکے اہتمام سے ایک ادبی نشست بزم فریاد منعقد ہوئ۔ کئ مہینوں کے.

جدید دور میں گرمی دینے والے آلات کے باوجود بھی کانگڑی کی اہمیت برقرار
روایتی فیرن میں تبدیلی،بازاروں میں کوٹ.

آٹھ زونوں سے لڑکوں اور لڑکیوں نے حصہ لیا
پلوامہ/ تنہا ایاز /
یوتھ سروسز انیڈ سپورٹس کی مجانب سے میکس ویل کالج.