ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

فروری تک نصف آبادی ہو سکتی ہے کورونا سے متاثر:سرکاری پینل
سرینگر؍20،.

مہلوک جنگجوئوں کو گروپ گنگو پلوامہ میں سیکورٹی فورسز پر حملے میںملوث تھا.

مجرموں کوانصاف کے کٹہرے میں لایاجائیگا
سری نگر:۲۰،اکتوبر//لیفٹنٹ گورنر.

وزیر اعلیٰ نے گورنر کے ساتھ ملاقات کی

   364 Views   |      |   Wednesday, October, 21, 2020

جموں// وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے آج یہاں راج بھون میں گورنر این این ووہر اکے ساتھ ملاقا ت کی۔اس دوران انہوں نے گورنر کو ترقی ، سلامتی اور امن و قانون کی نظامت سے جڑے مختلف امور کے بارے میں جانکاری دی۔وزیر اعلیٰ نے گورنر کو ان معاملات سے بھی آگاہ کیا جو اُ ن کے جموں اور کشمیر صوبوں کے حالیہ دوروں کے دوران ان کے مشاہدے میں آئے تھے۔گورنر نے وزیر اعلیٰ کے ساتھ التوأ میں پڑے شہری بلدیاتی اداروں اور حال ہی میں موخر کئے گئے پیچایتی انتخابات سے جڑے معاملات کو زیر بحث لایا۔گورنر نے ا س موقعہ پر پورے انتظامی نظام کے کام کاج میں مزید جواب دہی اور شفافیت کے عمل کو فروغ دینے کی ضرور ت پر زور دیا۔

متعلقہ خبریں

فروری تک نصف آبادی ہو سکتی ہے کورونا سے متاثر:سرکاری پینل
سرینگر؍20، اکتوبر ؍پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے.

مہلوک جنگجوئوں کو گروپ گنگو پلوامہ میں سیکورٹی فورسز پر حملے میںملوث تھا / آئی جی پی کشمیر
سرینگر/20اکتوبر/کاکا.

مجرموں کوانصاف کے کٹہرے میں لایاجائیگا
سری نگر:۲۰،اکتوبر//لیفٹنٹ گورنر منوج سنہانے سوموارکی شام کنلون بجبہاڑہ.

جموں و کشمیرکے شعراء کی شرکت ،مزاحیہ کلا م کے ذریعے لوگوں کے مسائل اُجاگر کیے پلوامہ//تنہا ایاز// وادی کی معروف ادبی.

پولیس افسر کی ہلاکت میں ملوثین کو بہت جلد بخشا نہیں جائیگا :پولیس سربراہ
سرینگر؍20، اکتوبر ؍کے این ایس ؍ ڈائریکٹر.