ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

ہند ۔پاک افواج کے درمیان شدید گولہ باری اور فائرنگ ،3فوجی اہلکار ،5دیگر زخمی سرینگر؍یکم،.

اڈوانی، جوشی ، اوما بھارتی سمیت تمام ملزمان کوبری کردیا سرینگر/30ستمبر28 سال.

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے منظر عام پر لانا چاہا تو انہیں توبھارت نے دفاتر بند.

وادی کے اطراف و اکناف میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کرنا خوش آئیند قدم

ٹورنامنٹ لمبے عرصے کے لیے نہیں بلکہ مختصر وقت میں ختم ہونا چاہیے؍؍ ڈاکٹر روئف الرفیق

   422 Views   |      |   Thursday, October, 1, 2020

پلوامہ// وادی کے اطراف و اکناف میں کرکٹ ٹورنامنٹوں کا انعقاد کرنا اگرچہ خوش آئیند قدم ہے تاہم ایسے بھی افراد کرکٹ ٹورنامنٹوں کا انعقا کرتے ہیں جنہیں کرکٹ کے بارے میں کچھ پتہ ہی نہیں ہوتا ہے۔ ان لوگوں نے اس کو محض کاروبار بنایا ہے۔ اس خیالات کا اظہار جنوبی کشمیر ضلع پلوامہ کے نامور ماہر ماحولیات کے ڈاکٹر روئف الرفیق نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق اگرچہ ایک طرف وادی میں کرکٹ سرگرمیاں عروج پر ہیں اور اس حوالے سے اطراف و اکناف میں کرکٹ ٹورنامنٹوں کا انعقاد ہورہا ہے جن میں کرکٹ شائقین بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیںوہی کرکٹ ٹورنامنٹوں کا انعقاد کرنے والے آرگنائزرس کرکٹ ٹورنامنٹ کو اختتام کرنے میں تین تین چار چار مہینے لگاتے ہیں جسے کرکٹ کھلاڑیوں کا وقت ضائع ہورہاہے۔ اس حوالے سے معروف ماہر ماحولیات کے ڈاکٹر روئف الرفیق نے اپنے تعثرات پیش کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ ٹورنامنٹوں کا انعقاد کرنا خوش آئیند بات ہے تاہم ایسے بھی افراد ٹورنامنٹوں کا انعقاد کرتے ہیں جنیں ایک طرف کرکٹ کے رولز کی علمیت ہی نہیں ہوتی ہے تودوسری طرف ٹورنامنٹوں کو اختتام کروانے میں کافی ٹائم لگواتے ہیں جسکے نتیجے میں کرکٹ شائقین کو بھی دلچسپی نہیں رہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ کرکٹ ٹورنامنٹ لمبے عرصے کے لیے نہیں بلکہ مختصر وقت میں ختم ہونا چاہیے تاکہ کرکٹ کھلاڑیوں کا وقت بھی ضائع ہونے سے بچ سکے۔

متعلقہ خبریں

ووڈ بال اور منی گولف نامی کھیلوں کو پہلی بار ضلع میں متعاف کیا گیا پلوامہ // تنہا ایاز// یوتھ سروسز اور سپورٹس کی جانب.

للہار کاکاپورہ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ڈپٹی کمشنر مہمان خصوصی شریک   پلوامہ//تنہا ایاز//یو تھ سروسز اینڈ سپورٹس.

پلوامہ جم خانہ نے شوپیان کو شکست دی، میچ دیکھنے کیلئے پورا ضلع اُمڈ آیا پلوامہ / تنہا ایاز/ لانتھورہ کرکٹ لیگ شوپیان.

کرکٹ ایسوسی ایشن پلوامہ کا جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن سے مطالبہ سرینگر17//ستمبر//کرکٹ ایسوسی ایشن ضلع پلوامہ.

پلوامہ میں  بین القوامی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ضلع پلوامہ میں کھیلوں کو مزید فروغ دینے کی غرض سے محکمہ یوتھ.