ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

محبوبہ مفتی کو ملک سے بغاوت کرنے کی پادائش میں فوری طورپر گرفتار کیا جانا.

محبوبہ مفتی علیحدگی پسندوں کی بولی بول رہی ہیں۔ پیپلز الائنس کی کوئی عوامی.

عصمت دری کرنے والوں کے حق میں ترنگا ریلی نکال کر بھاجپا نے کی ترنگے کی توہین:محبوبہ.

نیشنل کانفر نس کوتوڑنے کی ناکام کوشش کے بعد پی ڈی پی کو توڑنے کی کارروائی

   81 Views   |      |   Tuesday, October, 27, 2020

سابق ریاست کے سابق گورنر کے دور سے ہی جموںو کشمیرمیں جمہوریت کی قبا چاک ہونا شروع ہوئی /عمرعبداللہ
سرینگر /20اگست// مرکزی حکومت کی جا نب سے پی ڈی پی کوتوڑنے کاالزم لگاتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے نائب صدراورجموںو کشمیرکے وزیراعلیٰ نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کو توڑنے کی بھی کوشش کی گئی تا ہم کامیابی نہ ملنے کے بعد اب پی ڈی پی کو توڑنا ان کا مقصد بن گیاہے ۔سابق ریاست کے سابق گورنر کے دورسے ہی جموں وکشمیرمیں جمہوریت کی قبا چاک ہوناشروع ہوئی تھی ۔ادھر نیشنل کانفرنس کے صدرکی جانب سے چاراہم لیڈروں کوخصوصی میٹنگ کے لئے طلب کیاگیا جنہیں انتظامیہ نے میٹنگ میں شامل ہونے کی اجازت تو دے دی تاہم میٹنگ کے دوران جن معامات پرتبادلہ خیا کیاگیااس کے بارے میں فی الحال کوئی بھی اطلاع منظر عام پرنہیںآئی ۔اے پی ا ٓئی کے مطابق نیشنل کانفرنس کے نائب صدراورجموںو کشمیرکے سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے ایک خصوصی انٹرویو کے دوران اس بات کاسنسنی خیز انکشاف کیاکہ مرکزی حکومت کی جا نب سے نیشنل کانفرنس کو توڑنے کی برپورکوشش کی گئی تھی تاہم اس میں کامیابی نہ ملنے کے بعد مرکزی حکومت نے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کو اس وقت توڑنا شروع کردیا جب پی ڈی پی صدراور جموںو کشمیرکی سابق وزیرارعلی ٰجیل میں بندہے اور ان کی نذر بندی میں تین ماہ کامزید اضافہ کیاگیا ۔سابق وزیراعلیٰ نے مرکزی حکومت کوآڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ جموںو کشمیرمیں جمہوریت کو کمزور کرنے اور سیاسی سرگرمیوں کومحدو کرکے منظوورنظر افراد کو سیاست میں آ گے آنے کی برپور کوشش کررہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ سابق ریاست کے سابق گورنر ستیاپال ملک کے دور سے ہی جموں وکشمیرمیں جمہوریت کی قبا چاک ہوناشروع ہوگئی تھی ۔عمر عبداللہ نے انٹرویوکے دوران کہاکہ جموں وکشمیرکسی بھی لحاظ سے بہتر قرارنہیں دیاجاسکتاہے اور جموں کشمیرکاخصوصی درجہ واپس لینے کے بعد نئی دہلی اور جموںو کشمیرکے مابین فاصلوںمیں بہت اضافہ ہوا ہے ۔ادھر نیشن کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کی جا نب سے پارٹی کے چارسینئرلیڈروں کوخصوصی میٹنگ کے لئے مدعو کیاگیا جنہیں انتظامیہ نے میٹنگ میں شامل ہونے کی اجازت دی ۔نمائندے کے مطابق قریب پانچ بجے نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈراور سینئر لیڈرعبدالرحیم راتھر سابق وزیرمحمدشفیع اوڑی نیشنل کانفرنس کے جنرل سیکریٹری اور صوبائی صدر ناصراسلم وانی ڈاکٹرفاروق عبداللہ کے رہائش گاہ واقع گپکارپہنچ گئے جہاں چاروں لیڈروں کی نیشنل کانفرنس کے صدرکے ساتھ خصوصی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں جموںو کشمیرکی موجودہ صورتحال اور نیشنل کانفرنس کے آئیندہ حکمت عملی کے بارے میں تبادلہ خیال کیاگیا تاہم میٹنگ کے دوران کیافیصلہ جات لئے گئے اس بارے میں فی الحال کوئی بھی خبر منظر عام پرنہیں لائی گئی ۔اے پی آئی

متعلقہ خبریں

محبوبہ مفتی کو ملک سے بغاوت کرنے کی پادائش میں فوری طورپر گرفتار کیا جانا چاہئے /رویندر رینا
سرینگر24//اکتوبر///.

محبوبہ مفتی علیحدگی پسندوں کی بولی بول رہی ہیں۔ پیپلز الائنس کی کوئی عوامی اہمیت نہیں ہے /مرکزی وزیر جتندر سنگھ

عصمت دری کرنے والوں کے حق میں ترنگا ریلی نکال کر بھاجپا نے کی ترنگے کی توہین:محبوبہ مفتی سرینگر؍24، اکتوبر ؍ ؍ پی.

تنظیمی ڈھانچہ تشکیل ،ڈاکٹر فاروق سربراہ ،سجاد غنی لون ترجمان مقرر ، جموں وکشمیرکا پرچم اتحاد کی علامت ہوگا
عوامی.

افسر شاہی لوگوں کیلئے وبال جان ، انتظامیہ کا زمینی سطح پر کوئی نام و نشان نہیں: ساگر
سرینگر؍23، اکتوبر ؍ ؍ جموں.