کورونا پہلے سے زیادہ سنگین ، کئی ممالک میں لاک ڈاون کا نفاذ سرینگر//.
ڈاکٹرفاروق عبداللہ سمیت دوسرے بیماروں کی جلدصحتیابی کے لئے خصوصی دعا کی.
ہائی اسکول لاجورہ پلوامہ کے 14طلباء نے ڈسٹنکشنز حاصل کیں پلوامہ/تنہا ایاز/.
ڈاکٹرفاروق عبداللہ سمیت دوسرے بیماروں کی جلدصحتیابی کے لئے خصوصی دعا کی گئی
سرینگر// کرونا وائرس کی وبائی بیماری سے صحت یاب ہونے کے لئے نیشنل کانفرنس کے ہیڈ کواٹر پر ایک دعائیہ مجلس کااہتمام جس میں ڈاکٹرفاروق عبداللہ سمیت اس بیماری میں مبتلا دوسرے افراد کے لئے خصوصی دعا کی گئی ۔اے پی آ ئی کو ارسال کئے گئے ایک بیان میں کہاگیاہے کہ نیشنل کانفرنس کے صدر دفتر پر ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں جموں وکشمیرکے سابق وزیراعلیٰ موجودہ ممبر پارلیمنٹ جواس وقت صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ میں زیر علاج ہے کہ فوری صحتیابی اور تندرستی کے لئے دعائیہ مجلس کا انعقاد کیاگیا۔پارٹی کے جنرل سیکرریٹری علی محمدساگر نے اجلاس میں ڈاکٹرفاروق عبداللہ ان تمام بیماروں جوکونڈ کی وجہ سے اس وقت گھروں اسپتالوں میں ہے کے حق میں دعا کی۔ انہوں نے کہاکہ ہمارا ایمان یہی ہے کہ اللہ کے دست قدرت میں ہی موت حیات کااختیار ہے اور رزاق بھی وہی ہے ۔جنرل سیکریٹری نے الللہ کاشکرادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور دوسرے بیمار جلد صحتیاب ہونگے ۔انہوں نے پیر پنچال لداخ اوروادی کے لوگوں کاشکریہ دا کیاجنہوں نے سابق و زیراعلیٰ کی جلدصحتیابی کے لئے دعا کی ۔ (اے پی آئی)
کورونا پہلے سے زیادہ سنگین ، کئی ممالک میں لاک ڈاون کا نفاذ سرینگر// بھارت میں پیر کے روز کورونا وائرس کے.
دہلی/ پی آئی بی/ تعریفی سماجی و تکنیکی ماہرین ڈاکٹر چنتن وشنو کو این ٹی آئی آیوگ کے زیراہتمام حکومت ہند کا پرچم.
کہا ہندوستان کے بہادرکنبے کے اَفراد حب الوطنی اور قربانی کی زندہ مثال ہیں سری نگر// لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا.
مارچ کے آخر تک گُل پوری طرح سے کھلیں گے جس کا نظارہ ہزاروں مقامی و غیر مقامی کرسکیں گے سرینگر/جموں کشمیر کی گرمائی.
گاہک کارڑ استعمال کرکےدودھ حاصل کر سکتا ہے،:چیف انمل ہسبنڈری افسر پلوامہ؍؍ندائے کشمیر/وادی کشمیر میں دودھ کی روزانہ.
©حق اشاعت 2021 Nidae Kashmir کے لے محفوظ ہیں ڈیزائن اینڈ ڈیولپڈ ThinkEast