ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

آج یہاں سنور کلی پورہ ماگام میں گلشن کلچرل فورم کشمیرکے اہتمام سے ایک ادبی.

جدید دور میں گرمی دینے والے آلات کے باوجود بھی کانگڑی کی اہمیت برقرار

آٹھ زونوں سے لڑکوں اور لڑکیوں نے حصہ لیا
پلوامہ/ تنہا ایاز /
یوتھ سروسز.

میں اِک قبر ہوں

   15 Views   |      |   Sunday, January, 24, 2021

میں اِک قبر ہوں

نادِم شوقیہ

میں اِک قبر ہوں
مجھ میں دفن ہیں
چشمِ نم کی آرزو
بےتہاشہ جستجو
کچھ منَتیں
کچھ حسرتیں
بھول سی کچھ عادتیں
موسَمِ بہار بھی
گُل بھی گُلزار بھی
ارمان بھی کچھ خواب بھی
سوال بھی جواب بھی
خیالوں کا رقص بھی
پرچھایاں اور عکس بھی
مُجھ میں دفن ہے جاودانی زندگی
رائیگان بندگی
میں اِک قبر ہوں
فقط اِک قبر ہوں

متعلقہ خبریں

تحریر:صوفی یوسف وادی کشمیر سے تعلق رکھنے والے نامورسینئر صحافی،قلمکار اور روزنامہ وادی کشمیر کے مدیر اعلیٰ غلام.

’’گری ہے جس پہ کل بجلی وہ میرا آشیاں کیوں ہو‘‘ تحریر: رشید پروین ؔ سوپور   اس سے پہلے کہ اصل موضوع پر آجاؤں.

افسانہ نگار: رئیس احمد کمار
بری گام قاضی گنڈ وہ صبح سے شام تک فون پہ لگی رہتی تھی ۔ میکے والوں سے گھنٹوں فون پر.

سید رشید جوہر …ونیل قاضی آباد ضلع کپوارہ میرے شہر میں صاف دِل کوئی بشر نہیں
اس بھیڑ میں کوئی بھی میرا ہمسفر.

افسانہ نگار:ڈاکتر نذیر مشتاق شبانہ نے کھڑکی سے باہر دیکھا ہلکی ہلکی بوندا باندی شروع ہوچکی تھی اس نے کھڑکی کے پٹ.