ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

آج یہاں سنور کلی پورہ ماگام میں گلشن کلچرل فورم کشمیرکے اہتمام سے ایک ادبی.

جدید دور میں گرمی دینے والے آلات کے باوجود بھی کانگڑی کی اہمیت برقرار

آٹھ زونوں سے لڑکوں اور لڑکیوں نے حصہ لیا
پلوامہ/ تنہا ایاز /
یوتھ سروسز.

ملک میں صورتحال بہتر ہے:مودی

   263 Views   |      |   Saturday, January, 16, 2021

سری نگر// وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ اس سال کے شروع میں یہ اندازہ لگایا گیا تھا کہ انڈیا پر کورونا وائرس کا سب سے زیادہ اثر پڑے گا لیکن لاک ڈاؤن، حکومتی کوششوں اور لوگوں کی جدوجہد کی وجہ سے انڈیا دوسرے ممالک سے بہتر حالت میں ہے اور ملک میں کی صحت یابی کی شرح بڑھ رہی ہے۔وزیرِ اعظم کی جانب سے یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب انڈیا میں متاثرین کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔مودی نے کہا کہ کووڈ 19 ایک ایسی جسمانی بیماری ہے جس سے ناصرف جان کو خطرہ ہے بلکہ یہ غیر صحت بخش طرز زندگی کی طرف بھی توجہ دلاتی ہے۔وزیر اعظم مودی نے کہا کہ عوام کی جدوجہد سے اچھا نتیجہ برآمد ہوا ہے ، لیکن اب یہاں رکنا نہیں بلکہ اب زیادہ محتاط رہنا ہے۔اس دوران وزیر اعظم مودی نے یہ بھی کہا کہ حکومت مذہب، ایمان، صنف، ذات یا زبان کی بنیاد پر کوئی امتیازی سلوک نہیں کرتی ہے۔

متعلقہ خبریں

تحریر: رشید پروین ؔسوپور سلسلہ روزو شب نقش گر حادثات
سلسلہ روزو شب اصل حیات و ممات
سلسلہ روزو شب تارِ حریر.

بہ گلشن بدرنی چھس پننہ تہ پننہ انجمن گلشن کلچرل فورم کشمیرکین تمام ارکانن ہندہ طرفہ کشیر ہندین سرکردہ تہ نمایندہ.

گزشتہ شب گلشن کلچرل فورم کشمیراور لسہ خان فدا فاؤنڈیشن نے مشترکہ طور سلسلہ قادریہ وفاضلی کے معروف صوفی بزرگ اور.

تحریر: حافظ میر ابراھیم سلفی عشرتی گھر کی محبت کا مزا بھول گئے
کھا کے لندن کی ہوا عہد وفا بھول گئے
قوم کے غم.

آج یہاں سنور کلی پورہ ماگام میں گلشن کلچرل فورم کشمیرکے اہتمام سے ایک ادبی نشست بزم فریاد منعقد ہوئ۔ کئ مہینوں کے.