ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

آج یہاں سنور کلی پورہ ماگام میں گلشن کلچرل فورم کشمیرکے اہتمام سے ایک ادبی.

جدید دور میں گرمی دینے والے آلات کے باوجود بھی کانگڑی کی اہمیت برقرار

آٹھ زونوں سے لڑکوں اور لڑکیوں نے حصہ لیا
پلوامہ/ تنہا ایاز /
یوتھ سروسز.

مائسمہ میں لال رنگ کی تویرا چوری

   186 Views   |      |   Wednesday, January, 27, 2021

سرینگر/21اگست//ندائے کشمیر//مائسمہ سرینگر میں ایک لال رنگ کی تویرا چوری ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج مائسمہ سرینگر میں ڈار بلڈنگ کے قریب ایک لال رنگ کی تویرا زیر رجسٹریشن نمبر JK01P/7588کی چوری ہوگئی ہے۔ یہ گاڑی فاروق احمد شیخ ساکنہ مائسمہ کی ہے ۔ مذکورہ شخص نے اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن مائسمہ میں رپورٹ درج کرائی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس سٹیشن مائسمہ کو فاروق احمد شیخ کی طرف سے ایک شکایت موصول ہوئی ہے۔ جس میں کہا گیا کہ اس کی لال رنگ کی تویرا گاڑی زیر رجسٹریشن نمبر JK01P/7588جو کہ مائسمہ میں ہی ڈار بلڈنگ کے قریب کھڑی تھی ، کسی نے 19اور 20اگست کی درمیانی رات کو چوری کی ہے۔ پولیس نے گاڑی کو برآمد کرنے کیلئے کاروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ خبریں

تحریر: رشید پروین ؔسوپور سلسلہ روزو شب نقش گر حادثات
سلسلہ روزو شب اصل حیات و ممات
سلسلہ روزو شب تارِ حریر.

بہ گلشن بدرنی چھس پننہ تہ پننہ انجمن گلشن کلچرل فورم کشمیرکین تمام ارکانن ہندہ طرفہ کشیر ہندین سرکردہ تہ نمایندہ.

گزشتہ شب گلشن کلچرل فورم کشمیراور لسہ خان فدا فاؤنڈیشن نے مشترکہ طور سلسلہ قادریہ وفاضلی کے معروف صوفی بزرگ اور.

تحریر: حافظ میر ابراھیم سلفی عشرتی گھر کی محبت کا مزا بھول گئے
کھا کے لندن کی ہوا عہد وفا بھول گئے
قوم کے غم.

آج یہاں سنور کلی پورہ ماگام میں گلشن کلچرل فورم کشمیرکے اہتمام سے ایک ادبی نشست بزم فریاد منعقد ہوئ۔ کئ مہینوں کے.