ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

آج یہاں سنور کلی پورہ ماگام میں گلشن کلچرل فورم کشمیرکے اہتمام سے ایک ادبی.

جدید دور میں گرمی دینے والے آلات کے باوجود بھی کانگڑی کی اہمیت برقرار

آٹھ زونوں سے لڑکوں اور لڑکیوں نے حصہ لیا
پلوامہ/ تنہا ایاز /
یوتھ سروسز.

شہر سرینگر کے بٹہ مالو میں جھڑپ ، 3ملی ٹینٹ اور ایک خاتون از جان

   206 Views   |      |   Tuesday, January, 26, 2021

فائرنگ کے تبادلے میں ایک سی آر پی ایف کمانڈنٹ زخمی

سرینگر/این کے نیوز/

شہر سرینگر کے بٹہ مالو علاقے میں جمعرات کے صبح اُس وقت انکوانٹر شروع ہوا جب سی آر پی ایف اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے ملی ٹینٹوں کی موجودگی کے بارے میں ایک مصدقہ اطلاع ملتے ہی محاصرہ شروع کرکےتلاشی کاروائی شروع کی۔ جونہی فورسز مشتبہ جگہ پر تلاشی کیلئے پہنچی تو وہاں موجود ملی ٹینٹوں نے فورسز پر گولیاں چلانی شروع کردی۔ جس کے نتیجے میں دونوں اطراف سے گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اس جھڑپ میں تین عدم شناخت ملی ٹینٹ اور ایک خاتون جس کا نام کونثر ریاض ساکنہ بٹہ مالوجان بحق ہوگئی۔ پولیس ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اس جھڑپ میں سی آر پی ایف کی 117ویں بٹالین کے ڈپٹی کمانڈنٹ جس کا نام راہول کمار بتایا جاتا ہے شدید زخمی ہوگیا۔ مذکورہ کمانڈنٹ کو علاج و معالجہ کیلئے 92بیس ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ علاقے میں تلاشی کاروائی ابھی جاری ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

متعلقہ خبریں

تحریر: رشید پروین ؔسوپور سلسلہ روزو شب نقش گر حادثات
سلسلہ روزو شب اصل حیات و ممات
سلسلہ روزو شب تارِ حریر.

بہ گلشن بدرنی چھس پننہ تہ پننہ انجمن گلشن کلچرل فورم کشمیرکین تمام ارکانن ہندہ طرفہ کشیر ہندین سرکردہ تہ نمایندہ.

گزشتہ شب گلشن کلچرل فورم کشمیراور لسہ خان فدا فاؤنڈیشن نے مشترکہ طور سلسلہ قادریہ وفاضلی کے معروف صوفی بزرگ اور.

تحریر: حافظ میر ابراھیم سلفی عشرتی گھر کی محبت کا مزا بھول گئے
کھا کے لندن کی ہوا عہد وفا بھول گئے
قوم کے غم.

آج یہاں سنور کلی پورہ ماگام میں گلشن کلچرل فورم کشمیرکے اہتمام سے ایک ادبی نشست بزم فریاد منعقد ہوئ۔ کئ مہینوں کے.