ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

آج یہاں سنور کلی پورہ ماگام میں گلشن کلچرل فورم کشمیرکے اہتمام سے ایک ادبی.

جدید دور میں گرمی دینے والے آلات کے باوجود بھی کانگڑی کی اہمیت برقرار

آٹھ زونوں سے لڑکوں اور لڑکیوں نے حصہ لیا
پلوامہ/ تنہا ایاز /
یوتھ سروسز.

سو شل میڈیا پر محفل مشاعرے کا انعقاد / ایک درجن کے قریب ادب نوازوں کی شرکت

   239 Views   |      |   Saturday, January, 16, 2021

پلوامہ/ تنہاایاز/

جنوبی ضلع پلوامہ کی معروف ادبی تنظیم ڈسڑکٹ کلچرل سوسائٹی کی جانب سے وٹس اپ گروپ پر آن لائن محفل مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں ایک درجن کے قریب شعراء نے شرکت کر کے اپنا تازہ کلام پیش کیا۔ مشاعرے میں جموں سے نامور شخصیت پریم نا تھ شاد مہمان خصوصی کے طور پر شریک رہے۔ تفصیلات کے مطابق ادبی تنظیم ڈسڑکٹ کلچرل سوسائٹی پلوامہ کی جانب سے تنظیم کے وٹس اپ گروپ پر آن لائن محفل مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔ مشاعرے میں کئی نامور ادب نوازوں نے شرکت کر کے اپنا تازہ کلام پیش کیا۔ نمائندے کے مطابق مشاعرے میں پریم نا تھ شاد بطور مہمان خصوصی شریک رہے محفل مشاعرے میں جن شعراء نے شرکت کی اُن میں مجاز راجپوری ، جلال الدین دلنواز ،غلام رسول مشکور، جی ایم دلشاد، شاکر فاروق، پیر زادہ اعجاز شاہ، گُل شکیل ترالی، دلبر بشیر، غلام محمد چنگل ناڈی، نا دم شوقیاں، پریم نا تھ شاد قابل ذکر ہے۔ نمائندے تنہا ایاز کے مطابق آن لائن محفل مشاعرے میں مہمان خصوصی کے طور پر شریک رہے۔ نامور شخصیات پریم نا تھ شاد نے اپنے صدراتی خطبے میں ڈسڑکٹ کلچرل سوسائٹی پلوامہ کی کاوشوں کو سراہاتے ہوئے کہا کہ تنظیم کشمیری زبان، ثقافت اور کلچر کو فروغ دینے کیلئے سرگرمیوں کے ساتھ اپنا رول نبھارہی ہے۔

متعلقہ خبریں

تحریر: رشید پروین ؔسوپور سلسلہ روزو شب نقش گر حادثات
سلسلہ روزو شب اصل حیات و ممات
سلسلہ روزو شب تارِ حریر.

بہ گلشن بدرنی چھس پننہ تہ پننہ انجمن گلشن کلچرل فورم کشمیرکین تمام ارکانن ہندہ طرفہ کشیر ہندین سرکردہ تہ نمایندہ.

گزشتہ شب گلشن کلچرل فورم کشمیراور لسہ خان فدا فاؤنڈیشن نے مشترکہ طور سلسلہ قادریہ وفاضلی کے معروف صوفی بزرگ اور.

تحریر: حافظ میر ابراھیم سلفی عشرتی گھر کی محبت کا مزا بھول گئے
کھا کے لندن کی ہوا عہد وفا بھول گئے
قوم کے غم.

آج یہاں سنور کلی پورہ ماگام میں گلشن کلچرل فورم کشمیرکے اہتمام سے ایک ادبی نشست بزم فریاد منعقد ہوئ۔ کئ مہینوں کے.