ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

کورونا پہلے سے زیادہ سنگین ، کئی ممالک میں لاک ڈاون کا نفاذ     سرینگر//.

ڈاکٹرفاروق عبداللہ سمیت دوسرے بیماروں کی جلدصحتیابی کے لئے خصوصی دعا کی.

ہائی اسکول لاجورہ پلوامہ کے 14طلباء نے ڈسٹنکشنز حاصل کیں پلوامہ/تنہا ایاز/.

سنگھ پورہ پٹن سے زوبیدہ بیگم ، مبینہ بانو اور حاجرہ بیگم آزاد امیدوار کی حیثیت سے میدان میں

   229 Views   |      |   Sunday, April, 18, 2021

سنگھ پورہ پٹن سے زوبیدہ بیگم ، مبینہ بانو اور حاجرہ بیگم آزاد امیدوار کی حیثیت سے میدان میں

کہا علاقہ کی تعمیروترقی کی راہ پر گامزن کرنے کےلئے وعدہ بند ہیں، لوگ موقعہ فراہم کریں
پٹن /26نومبر / شبروزملک //وادی کے شمال و جنوب میں جاری ڈی ڈی سی انتخابات کی سرگرمیوں کے بیچ حلقہ سنگھ پورہ کیلئے زوبیدہ بیگم ،حاجرہ بیگم اور مبینہ بانو نے بطور آزاد امیدوار کی حیثیت سے فارم جمع کیاہے۔اطلاعات کے مطابق تینوں آزاد امیدوار لوگوں کے جوش و خروش سے ساتھ نا مزدگی داخل کرنے پہنچی جہاں لوگوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا ۔ اس موقعہ پر انہوں نے عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وہ ان انتخابات کے دوران میدان میں نہیں آتے لیکن لوگوں کے اسرار اور ان کی محبتوں نے ہمیں مجبور کردیا۔انہوں نے کہا کہ سالہا سال سے علاقہ سنگھ پورہ کو نظر انداز کر دیا گیا جس پر انہیںکافی افسوس ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس پسماندہ علاقہ میں لوگوں لو گونا گوں مسائل ومشکلات درپیش ہیں اور ان مشکلات کا ازالہ کرنے کےلئے وہ سامنے آئےہیں۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ علاقہ تعلیمی اعتبار سے بھی پسماندہ ہے اور تعلیم۔کو عام۔

متعلقہ خبریں

کورونا پہلے سے زیادہ سنگین ، کئی ممالک میں لاک ڈاون کا نفاذ     سرینگر// بھارت میں پیر کے روز کورونا وائرس کے.

دہلی/ پی آئی بی/ تعریفی سماجی و تکنیکی ماہرین ڈاکٹر چنتن وشنو کو این ٹی آئی آیوگ کے زیراہتمام حکومت ہند کا پرچم.

دہلی/ پی آئی بی/ہندوستانی بحریہ کے جہاز آئی این ایس ست پورہ (ایک اٹوٹ ہیلی کاپٹر کے ساتھ لگے ہوئے) اور آئی ۔ مشرقی.

ڈاکٹرفاروق عبداللہ سمیت دوسرے بیماروں کی جلدصحتیابی کے لئے خصوصی دعا کی گئی   سرینگر// کرونا وائرس کی وبائی بیماری.

کہا ہندوستان کے بہادرکنبے کے اَفراد حب الوطنی اور قربانی کی زندہ مثال ہیں   سری نگر// لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا.