ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

آج یہاں سنور کلی پورہ ماگام میں گلشن کلچرل فورم کشمیرکے اہتمام سے ایک ادبی.

جدید دور میں گرمی دینے والے آلات کے باوجود بھی کانگڑی کی اہمیت برقرار

آٹھ زونوں سے لڑکوں اور لڑکیوں نے حصہ لیا
پلوامہ/ تنہا ایاز /
یوتھ سروسز.

سر مایہ کاروں اور ملکی غیر ملکی سیا حوں کیلئے ریاست محفوظ

میجر کا معا ملہ عدا لت عظمیٰ میں زیر سما عت ،کچھ کہنا قبل از وقت /حسیب درابو

   515 Views   |      |   Thursday, January, 21, 2021

سرینگر// سیا حوں اور بیرو نی سر ما یہ کاروں کیلئے ریاست جموں و کشمیر کو محفوظ قرار دیتے ہو ئے وز یر خزا نہ نے کہا کہ سر ما یہ کاری کر نے وا لوں کو چا ہئے کہ وہ یہاں کے تا جروں اور عام لو گوں کے سا تھ را بطہ قا ئم کر یں پھر سر ما یہ کا ری کیلئے اقدا مات اٹھا ئے ۔دنیا بھر کے سفیروں کو چا ہئے کہ وہ اپنے ملکوں کے شہر یوں کو سیرو تفر یح کے سلسلے میں جا ری کی گئی ایڈ وائیزی پر نظر ثا نی کر نے کیلئے اقدا مات اٹھا ئے ۔10گڈ وال ریجمنٹ کے میجر کا نام ایف آ ئی آر میں شا مل ہونے یا نہ ہو نے کا معا ملہ عدا لت عظمیٰ میں زیر سما عت ہے لہٰذا اس با رے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا ۔نمائندے کے مطا بق وز یر اعلیٰ محبو بہ مفتی کے مصروف رہنے کے بعد نئی دہلی میں منعقد کی گئی انوسٹمنٹ تقریب میں وزیر خزا نہ اور وزیر تعلیم نے شر کت کے دوران 22ملکوں کے سفیروں، ملکی اور غیر ملکی سر ما یہ دا روں کے سا تھ ریاست میں بیرو نی سر ما یہ کاری اور سیا حت کو فروغ دینے کے سلسلے میں تبا دلہ خیال کیا ۔تقریب کے حا شیہ پر نئی دہلی میں ذرا ئع ابلا غ کے نما ئندوں کے سا تھ سوا لوں کا جواب دیتے ہو ئے وز یر خزا نہ ڈا کٹر حسیب درا بو نے ریاست جموں و کشمیر کو ملکی اور غیر ملکی سر ما یہ کاروں کیلئے محفوظ قرار دیتے ہو ئے کہا کہ سکے کا صرف ایک ہی رخ دیکھا جا تا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملکی اور غیر ملکی سر ما یہ کار حکو مت کے بجا ئے پرا ئیویٹ سطح پر سر ما یہ کا ری کیلئے لو گوں کے سا تھ را بطہ قا ئم کر ے تا کہ انہیں حقیقت معلو م ہو ۔وزیر خزا نہ نے کہا کہ 22ملکوں کے سفیروں اور سر ما یہ کاروں نے ریاست جموں و کشمیر میں سر ما یہ کا ری کے سلسلے میں سنجید گی کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ وہ ریاست جموں و کشمیر کے با رے میں ہر وقت سر ما یہ کا ری کے با رے میں سو چا کر تے ہیں ۔وزیر خزا نہ نے کہا کہ ہم ریاست کو مدد کی انحصار پر چلا نے کے دعویدار نہیں ہے بلکہ ریاست کیلئے آمدا نی کے ذرا ئع تلا ش کر کے اس سے تر قی کے منز لوں پر لے جا نا چا ہتے ہیں ۔انہوں نے ملکی اور غیر ملکی سر ما یہ دا روں کو یقین دلا یا کہ ریاست جموں کشمیر میں انہیں سر ما یہ کا ری کیلئے بہت سا رے موا قعے دستیاب ہے اور سر کار انہیں ہر طرح کا تحفظ فرا ہم کریگی ۔ سیا حت کو فروغ دینے کے سلسلے میں وزیر خزا نہ نے کہا کہ 22ملکوں کے سفیروں نے انہیں یقین دلا یا کہ وہ خود ریاست جموں و کشمیر کا عنقر یب دورہ کرینگے اور اپنے ملکوں کے شہر یوں کو بھی ریاست کی سیر و تفر یح کیلئے آ ما دہ کر نے کی کو شش کرینگے ۔گنہ پورہ شو پیاں میں عام شہر یوں کی ہلا کت کے بعد مر کزی حکو مت کی جا نب سے فو ج کو کلین چٹ دینے اور جموں کشمیر پو لیس کی جا نب سے ایف آ ئی آر در ج کر نے کے سوال کا جواب دیتے ہو ئے وزیر خزا نہ نے کہا کہ میجر آدتیہ کا معا ملہ سپریم کورٹ آف انڈیا میں زیر سماعت ہے ریاستی حکومت فی الحال اس با رے میں کچھ کہنا قبل از وقت سمجھتی ہے ۔نیشنل کانفر نس کے صدر ڈاکٹر فا روق عبداللہ کی جا نب سے کشمیر پنڈ توں کی گھر واپسی اور کشمیری پنڈ توں کے بغیر واد ی ادھوری ہو نے کے بیان کا ذکر کر تے ہو ئے وزیر خزا نہ نے کہا کہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ دور اندیش اور منجے ہو ئے سیا ست دان ہے تا ہم پی ڈی پی نے ہمیشہ اپنے اس مو قف کوواضح کیا ہے کہ کشمیری پنڈ ت وادی کا ایک جز ہے اور اگر جسم سے کسی انگ کو علیحدہ کیا جا ئے تو اس سے ادھورا جسم ہی کہیںگے ،کشمیری پنڈ توں کی گھر واپسی لا زمی ہے اور سر کار کواس سلسلے میں جو بھی منا سب اقدا مات اٹھا نے ہو نگے اٹھا نے سے گر یز نہیں کریگی ۔

متعلقہ خبریں

گزشتہ شب گلشن کلچرل فورم کشمیراور لسہ خان فدا فاؤنڈیشن نے مشترکہ طور سلسلہ قادریہ وفاضلی کے معروف صوفی بزرگ اور.

تحریر: حافظ میر ابراھیم سلفی عشرتی گھر کی محبت کا مزا بھول گئے
کھا کے لندن کی ہوا عہد وفا بھول گئے
قوم کے غم.

آج یہاں سنور کلی پورہ ماگام میں گلشن کلچرل فورم کشمیرکے اہتمام سے ایک ادبی نشست بزم فریاد منعقد ہوئ۔ کئ مہینوں کے.

جدید دور میں گرمی دینے والے آلات کے باوجود بھی کانگڑی کی اہمیت برقرار
روایتی فیرن میں تبدیلی،بازاروں میں کوٹ.

آٹھ زونوں سے لڑکوں اور لڑکیوں نے حصہ لیا
پلوامہ/ تنہا ایاز /
یوتھ سروسز انیڈ سپورٹس کی مجانب سے میکس ویل کالج.