ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

آج یہاں سنور کلی پورہ ماگام میں گلشن کلچرل فورم کشمیرکے اہتمام سے ایک ادبی.

جدید دور میں گرمی دینے والے آلات کے باوجود بھی کانگڑی کی اہمیت برقرار

آٹھ زونوں سے لڑکوں اور لڑکیوں نے حصہ لیا
پلوامہ/ تنہا ایاز /
یوتھ سروسز.

جموں کشمیر میں کورنا مریضوں کی صحت یابی میں مسلسل اضافہ ، مزید 1549مریض صحت یاب

   217 Views   |      |   Sunday, January, 24, 2021

جمعرات کو مثبت معاملات میں 1104مریضوں کا ہوا اضافہ ، تعداد 69ہزار کے قریب پہنچ گئی
22مریض بھی جاں بحق ، جموں سے 14جبکہ کشمیر سے 8اموات ریکارڈ ، مہلوکین کی تعداد بھی 11سو کے نزدیک

سرینگر/24ستمبر/جموں کشمیر میں گزشتہ دنوں سے جاری کورنا وائرس کے کیسوں میں اضافہ کے چلتے جمعرات ایک کو مرتبہ پھر مثبت معاملات سے زیادہ صحت یاب کیسوں کی تعداد ریکارڈ درج کر لی گئی اور جموں کشمیر میں آج بھی 1549مریض صحت یابی کے بعد گھروں کو رخصت ہوئے ۔ ادھرجمعرا ت کو مزید 1104افراد کے ٹیسٹ مثبت آنے کے ساتھ ہی مثبت معاملات کی تعداد 68ہزار 614تک پہنچ گئی ہے جبکہ وبائی بیماری کی قہر سامانیوں کے بیچ جمعرات کوروز مزید 22مریضوں کی موت کے ساتھ ہی جموں کشمیر میں ہلاکتوں کی تعداد 1091تک پہنچ گئی ۔تازہ ہلاکتوں میں جموں سے 14جبکہ کشمیر سے 8اموات ریکارڈ کی گئی جبکہ مثبت معاملات میںکشمیر میں 480اور جموں سے 624نئے کیس درج کئے گئے۔سی این آئی کے مطابق ملک کی دیگر حصوں کے طرف جموں کشمیر میں بھی کورنا وائرس کے کیسوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ ہی اضافہ دیکھنے کو ملا رہا ہے جبکہ اموات کی تعداد بھی بڑھتی جا رہی ہے ۔ جمعرات کو مزید 22مریضوں کی موت کے ساتھ ہی جموں کشمیر میں ہلاکتوں کی تعداد 1091تک پہنچ گئی ہے۔حکام کے مطابق جموں کشمیر میں جمعرات کو 22افراد کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے۔حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے مذکورہ سبھی افراد مختلف امراض میں مبتلاء تھے اور اْن کے علاج و معالجہ کے دوران اْن کے کورونا ٹیسٹ رپورٹ بھی مثبت آئے تھے۔تازہ ہلاکتو ں میں جموںسے 14ہلاکتیں جبکہ 08کشمیر سے ریکارڈ کی گئی ۔مزید 22ہلاکتوںکے ساتھ ہی جموں کشمیر میںمجموعی طور پر اموات کی تعداد1091تک پہنچ گئی ۔ادھرجموں کشمیر میں گزشتہ دنوں سے جاری کورنا وائرس کے کیسوں میں اضافہ کے چلتے جمعرات کو مثبت معاملات سے زیادہ صحت یاب کیسوں کی تعداد ریکارڈ درج کر لی گئی اوردوسرے روز بھی جموں کشمیر میں ایک دن میں 1549مریض صحت یابی کے بعد گھروں کو رخصت ہوئے ۔

متعلقہ خبریں

تحریر: رشید پروین ؔسوپور سلسلہ روزو شب نقش گر حادثات
سلسلہ روزو شب اصل حیات و ممات
سلسلہ روزو شب تارِ حریر.

بہ گلشن بدرنی چھس پننہ تہ پننہ انجمن گلشن کلچرل فورم کشمیرکین تمام ارکانن ہندہ طرفہ کشیر ہندین سرکردہ تہ نمایندہ.

گزشتہ شب گلشن کلچرل فورم کشمیراور لسہ خان فدا فاؤنڈیشن نے مشترکہ طور سلسلہ قادریہ وفاضلی کے معروف صوفی بزرگ اور.

تحریر: حافظ میر ابراھیم سلفی عشرتی گھر کی محبت کا مزا بھول گئے
کھا کے لندن کی ہوا عہد وفا بھول گئے
قوم کے غم.

آج یہاں سنور کلی پورہ ماگام میں گلشن کلچرل فورم کشمیرکے اہتمام سے ایک ادبی نشست بزم فریاد منعقد ہوئ۔ کئ مہینوں کے.