ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

آج یہاں سنور کلی پورہ ماگام میں گلشن کلچرل فورم کشمیرکے اہتمام سے ایک ادبی.

جدید دور میں گرمی دینے والے آلات کے باوجود بھی کانگڑی کی اہمیت برقرار

آٹھ زونوں سے لڑکوں اور لڑکیوں نے حصہ لیا
پلوامہ/ تنہا ایاز /
یوتھ سروسز.

جموں وکشمیر متنازہ خطہ ہے سلامتی کونسل کی قراردادوں میں مسئلہ کشمیر کاحل مضمر

   172 Views   |      |   Tuesday, January, 26, 2021

کشمیریوں کی سیاسی سفارتی اخلاقی حمایت مسئلے کے حل تک جاری رہے گی /عمران خان
سر ینگر/27/اکتوبر/ اے پی آ ئی جموں وکشمیر کومتنازعہ خطہ قراردیتے ہوئے کشمیریوںکی سیاسی سفارتی اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے اپنے ارادے کودہراتے ہوئے پاکستانی وزیراعظم نے کہا کہ جنوب ایشاء کے خطے میں تب تک امانت کی ضمانت ناممکن ہے جب تک نہ کشمیرکے مسئلے کوکشمیریوں کے اُمنگوں کے مطابق حل کیاجائیں۔بھارت اس تنازعے کومسلسل لٹکانے کے موڑ میں ہے جو خطے کے امن کیلئے شدیدخطرہ ہے۔اے پی آئی کے مطابق27اکتوبر کوکشمیریوں کی کے ساتھ یکجہتی کے طور پرمنانے کے موقعے پراپنے پیغام میں پاکستانی وزیراعظم نے اپنے ملک کے اس موقف کوپھردہرایاکہ جموں وکشمیر متنازعہ خطہ ہے اور 74برسوسوں سے یہ مسئلہ لٹکاہواہے جبکہ اقوام متحدہ نے جموں وکشمیرکے بارے میںکئی قراردادیں پیش کی ہے ،تا ہم ا س کے باجود مسئلے کے حل کی طرف کوئی پیش قدمی نہیں ہوئی ہے پاکستانی وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کندھے سے کندھاملا کے کھڑا رہے گا اور کشمیریوں کو ان کاحق دلانے میں پاکستان کوئی بھی دقیقہ فروگزاشت نہیں کریگا بھارت کے قبضے کوغیرقانونی قراردیتے ہوئے پاکستانی وزیراعظم نے کہاکہ اس تنازعے کاحل اقوام متحدہ کے ساتھ اور سلامتی کونسل کی قراردادوں میں ہے ۔انہوںے کہاکہ 73برسوںسے بھارت نے کشمیرپر اپناتسلط قائم کیاہے اور جموں وکشمیر کاعوام پچھلے 73برسوںسے بالعموم اور تین دہائیوں سے بالخصوص برسرجدوجہدہے ۔پاکستان کشمیریو ںکی سیاسی سفارتی اور اخلاقی حمایت اس وقت تک جاری رکھے گاجب تک نہ اس مسئلے کوکشمیریوں کی اُمنگوں آرزؤں اور خواہش کے مطابق حل کیاجائے ۔انہوںنے کہاکہ بھارت ا س مسئلے کو لٹکا کے رکھناچاہتاہے تاکہ خطے میں کشیدگی اور تناؤ کاماحول برقراررہے پاکستانی وزیراعظم نے کہاکہ ان کاملک کشمیرکے مسئلے کو کشمیریوں کی آرزؤںاوراُمنگوں کے مطابق حل کرنے کی خاطر دنیاکے ہر ایک فورم پرمسئلہ اجارگرکرنے میں اپنارول ا داکرتا رہے گا ۔27اکتوبر 1947کوبر صغر کی تاریخ کاسیاہ ترین تاریخ قراردیتے ہئے بقول عمران خان کے اس دن جموں کشمیرکے لوگوں کوغلام درغلام بنانے کی کارروائی عمل میں لائی گئی اور بین الاقوامی برادری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ انہوںنے کہاکہ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کوچاہئے کہ وہ جموں وکشمیرکے لوگوں کوان کاپیدئشی حق دلانے کے لئے اپناکردار داکریں ۔

متعلقہ خبریں

تحریر: رشید پروین ؔسوپور سلسلہ روزو شب نقش گر حادثات
سلسلہ روزو شب اصل حیات و ممات
سلسلہ روزو شب تارِ حریر.

بہ گلشن بدرنی چھس پننہ تہ پننہ انجمن گلشن کلچرل فورم کشمیرکین تمام ارکانن ہندہ طرفہ کشیر ہندین سرکردہ تہ نمایندہ.

آج یہاں سنور کلی پورہ ماگام میں گلشن کلچرل فورم کشمیرکے اہتمام سے ایک ادبی نشست بزم فریاد منعقد ہوئ۔ کئ مہینوں کے.

جدید دور میں گرمی دینے والے آلات کے باوجود بھی کانگڑی کی اہمیت برقرار
روایتی فیرن میں تبدیلی،بازاروں میں کوٹ.

آٹھ زونوں سے لڑکوں اور لڑکیوں نے حصہ لیا
پلوامہ/ تنہا ایاز /
یوتھ سروسز انیڈ سپورٹس کی مجانب سے میکس ویل کالج.